ایک جدید اردو بائبل آن لائن پڑھیں

ابھی پڑھیں
"تُم میں سے ہر کوئی توبہ کرے اور گناہوں کی معافی کے لیے یسُوع ؔ مسیحکے نام میں بپتسمہ لے، تو تُم رُوح القدس انعام میں پاؤگے۔"

(رسوُلوں کے اعمال ۲: ۳۸)

آپ ابدی زندگی کیسے پا سکتے ہیں؟ اُس کے لئے یہ دُعا کیجیے:

اَے آسمانی باپ!میں آپ کے پاس آتا اور دُعا کرتا ہوں اوریہ بات تسلیم کرتا ہوں کہ میں نے بارہا گناہ کیا ہے ۔میں اِیمان اور یقین رکھتا ہوں کہ یسُوع ؔ مسیح میرے گناہوں کی قربانی کے طور پرقربان ہوا۔میں اِیمان۔

رکھتا ہوںکہ یسُوع ؔ مسیح تیسرے دِن مُردوں میں سے جی اُٹھ۔

اے خداوند یسُوع ؔ! مہربانی سے میرے گناہوں کو معاف کیجیے اور میرے دل میں آئیںاور ہمیشہ ہمیشہ کے۔

کے لئے میرے خُداوند اور نجات دہندہ بن جائیں۔

آمین!